تفریق مرکب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ریاضی) بڑے عدد میں سے چھوٹے عدد کو گھٹانے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ریاضی) بڑے عدد میں سے چھوٹے عدد کو گھٹانے کا عمل۔